Urdu Books
-
-11%
Tazkira Sufiya e Bihar, 2 Vols, تذکرہ صوفیاء بہار
Free Delivery
-
-
-
-
-
-
-
-9%
Tazkira Ulama e Hindustan, تذکرہ علماء ہندوستان
Original price was: ₹1,100.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00. -
Tazkira Ulama e Maharajganj, تذکرہ علماء مہراج گنج
کتاب تقریباً ساڑھے تین سوصفحات پر مشتمل ہے ، فہرست وتقریظات کے بعدپچاس صفحات پر ضلع مہراج گنج کی تاریخ بیان کی گئی جس میں قبل مسیح سے لے کر اب تک کے احوال اجمال کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں ،جنھیں پڑھ کرڈھائی ہزار سال کی اجمالی تاریخ نگاہوں کے سامنے آجاتی ہے۔اس کے بعد ١٤١ علماء کرام کا تذکرہ ہے ، ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جن کی وفات پر ایک صدی یا اس سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے ، ظاہر ہے کہ ان کے حالات کی تلاش میں کافی دقتیں پیش آئی ہوں گی۔ اس کتاب میں صرف ان علماء کا تذکرہ ہے جو وفات پاچکے ہیں ، میرا خیال ہے کہ ان علماء کو بھی اس میں شامل کرلینا چاہئے تھا، جو ابھی بقید حیات ہیں ، اس سے آئندہ کام کرنے والے کے لئے بڑی سہولت ہوگی۔ موجود فضلاء کا کم ازکم نام ، ولدیت، سن ولادت اور سن فراغت توآئندہ اشاعت میں درج کرہی دیناچاہئے ۔
-
-
-
-
-
-
-
-
Tazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul Ali | تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی
مولانا کے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی حسنی کی شخصیت بڑی متوازن اور جامع صفات تھی، عقیدہ و عمل میں رسوخ و تصلب کے ساتھ وہ بڑے وسیع الفکر اور بالغ نظر تھے، عالم اسلام سے ان کو گہری واقفیت تھی، تربیت کا ان کو خاص ملکہ حاصل تھا، مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے ان ہی سے تربیت پائی، اس کتاب میں ان کے حالات زندگی اور مختلف دینی و علمی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
-
-
-