Urdu Books
-
-10%
Taskheer ul Shayateen | تسخیر الشیاطین
Original price was: ₹5,000.00.₹4,500.00Current price is: ₹4,500.00. -
-12%
Taskheerat Hazrat Sulaiman | تسخیرات حضرت سلیمان
Original price was: ₹3,075.00.₹2,700.00Current price is: ₹2,700.00. -
-
-
-
-
-
-
-31%
Tauzeeh ul Quran Asan Tarjuma Quran, توضیح القرآن اسان ترجمہ قرآن
Free Delivery
-
-18%
Tauzeeh ul Quran, Aasan Tarjuma Quran Hindi, तौज़ीहुल क़ुरान आसान तर्जुमा कुरान
Delivery Free
-
-18%
Tauzeeh ul Quran, Asan Tarjuma Quran Hindi, तौज़ीहुल क़ुरान आसान तर्जुमा कुरान
Free Delivery
-
Tauzeehat e Fikr e Farahi | توضیحات فکر فراہی
امام حمید الدین فراہی رحمہ اللہ دور جدید کے وہ عالم بے بدل تھے جنھوں نے تمام علوم کو یہ راہ دکھائی کہ قرآن ان کا کیسے محور اور مرکز بنتا ہے. قرآن شناسی اور قرآن فہمی کی یہ روایت امام فراہی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ نے آگے بڑھائی جو آج “تدبرقرآن” جیسی گرانقدر تفسیر کی شکل میں ہمارے سامنے ہے. ان دو عظیم الشان شخصیات سے علی الترتیب روحانی اور شخصی طور پر کسب فیض کرنے والے جناب خالد مسعود مرحوم اس دعوت کے نقیب تھے کہ قرآن کو ہمارے علم و عمل دونوں کا محور بننا چاہیے.
جناب خالد مسعود عصری اسلوب کے بہت اچھے انشا پرداز تھے اور اس اسلوب میں انھوں نے امام فراہی اور مولانا اصلاحی کے افکار کو بھی منتقل کیا اور اپنی تحقیقات بھی پیش کیں. زیر نظر کتاب “توضیحات فکر فراہی” جناب خالد مسعود کی اپنی علمی، تحقیقی اور تصنیفی کاوشوں کا حاصل ہے جن کا دائرہ قرآنی تصورات و اسالیب اور تدبر حدیث سے لے کر فکر فراہی، نفاذ شریعت، سیرت و تاریخ، اسلام اور سائنس اور قومی و ملی مسائل تک پھیلا ہوا ہے. اس میں “افادات فراہی” کے زیر عنوان اسلامی عقائد و تصورات پر فکر و افروز مضامین کے علاوہ مکاتیب خالد مسعود اور کتب پر تبصرے بھی شامل ہیں. یوں کتاب علم و تحقیق کا ایک نادر مرقع بن گئی ہے. اس کے مطالعے سے آپ کا دامن اسلامی افکار کے گلہائے رنگارنگ سے بھر جائے گا!
-
-
-31%
Tauzi ul Quran Aasan Tarjuma Quran, 3 Vols, توضیح القرآن آسان ترجمہ قرآن
Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ -
-10%
-
-
-25%
Tawarikh e Habib e Alah, تواریخ حبیب آلہ
Original price was: ₹240.00.₹180.00Current price is: ₹180.00. -
-
-10%
Taweez e Alam | تعویذ عالم
Original price was: ₹2,500.00.₹2,250.00Current price is: ₹2,250.00. -