Urdu Books
-
-
-10%
Islam Ki Buzurg Hastiyan, اسلام کی بزرگ ہستیاں
Free Delivery
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-11%
Islam Mein Fiqh Ka Sahih Maqam, 8 Vols, اسلام میں فقہ کا صحیح مقام
شریعت بمعنیٰ ھدیٰ و نور جس کا لا زوال ماخذقرآن مجید ہے، اہل ایمان کی نظری زندگی کا آخری اور ناگزیر حوالہ ہے۔ البتہ آج جب ہم عام گفتگو میں اتباع شریعت کی بات کرتے ہیں تو کسی کو اس بات کا خیال کم ہی آتا ہے کہ اس سے قرآن مجید سے راست اکتساب اور اس کی غیر مشروط اتباع کا مطالبہ کیا جا رہا ہے بلکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ فقہاء نے شریعت کے جو دواوین مرتب کر رکھے ہیں انہیں اپنی تمام جزئیات اور اختلافات کے ساتھ نافذ کر دیا جائے۔ بالفاظ دِگر یہ کہہ لیجئے کہ احکام شرع کی تلاش میں اب ہماری نگاہیں قرآن مجید کی طرف نہیں اٹھیں بلکہ صدیوں پر محیط متحارب جدال فقہی میں الجھ کر رہ جاتی ہیں۔
-
-
-11%
Islam Mein Hadees Ka Sahih Maqam, 8 Vols, اسلام میں حدیث کا صحیح مقام
آج جب ہم کتاب و سنت کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تو لفظ سنت سے فی الفور ہمارے ذہنوں میں صحاح ستہ کا تصور سامنے آجاتا ہے۔ لیکن ذرا غور کیجئے جب صحاح ستہ کی اصطلاح سے ہمارے دل و دماغ آشنا نہ تھے، جب ان کتابوں کی ترتیب عمل میں نہیں آئی تھی۔ تب پہلی اور دوسری صدی کے مسلمان سنت کی تلاش میں کن کتابوں کا رخ کرتے تھے؟
-
-
-
-